• If you are trying to reset your account password then don't forget to check spam folder in your mailbox. Also Mark it as "not spam" or you won't be able to click on the link.

Sci-FI کوہ قاف اور دنیا

Qasai

New Member
76
55
19
کوہ قاف اور دنیا
قسط اول (حصہ اول)

جن کی دنیا کا ایک شہر جس کا نام کوہ صباء ہے... وہاں کچھ گہما گہمی چل رہی ہے آئے ایک نظر ادھر دیکھ آتے ہیں...

ایک جھلک سرتاج کی۔۔۔

اگر شہزادی اب یہاں نہیں تو اس تخت پر کون راج کرے گا۔۔۔ (جنوں نے سرِ محفل سب لوگوں کے بیچ یہ بات چیڑھ دی)

آہران: ہم جانتے ہیں کہ شہزادی کوہ صباء سے کہیں غائب ہو گئی ہے اور ہم نے انہیں تلاش کرنے کی بھی بہت کوششیں کی ہے۔۔۔ پر اب تک وہ ہمیں کہیں نہیں ملی۔۔۔ لیکن ہم یوں ہاتھ پے ہاتھ دھرے نہیں بیٹھ سکتے۔۔۔ ہم بہت جلد شہزادی کو تلاش کر لیں گے۔۔۔ اور وہ ہی کوہ صباء کی دیکھ ریکھ کرے گی۔۔۔۔

سرتاج: تو کیا جب تک شہزادی نہیں ملتی کیا کوہ صباء کو ہم یوں ہی چھوڑ دیں۔۔۔ اگر ایسا ہوا تو یہ کوہ صباء کے اصولوں کے خلاف ہوگا۔۔۔ اور شہزادی ابھی اس قابل بھی نہیں کے وہ سہی فیصلے لے سکیں۔۔۔ تو میرا خیال ہے کہ جو اس حکومت کو چلانے کا ہنر رکھتا ہو۔۔۔ اسے ہی تخت نشیں کر دیا جائے۔۔۔

سرتاج کے یہ الفاظ ادا کرتے ہی کوہ صباء میں سرتاج کے نام کی صدائیں بلند ہو گئی۔۔۔ ارہان جو اب تک خاموش تھا بول اٹھا۔۔۔

ارہان: خاموش ہو جائیں۔۔۔ میری بات سنیں۔۔۔ جہاں تک کوہ صباء کے اصولوں کی بات ہے۔۔۔ تو اس میں یہ بھی شامل ہے کہ جب تک تخت نشیں خود ہی اپنی سلطنت کسی کو نہ دے دے تب تک وہ ہی کوہ صباء کا حاکم ہے۔۔۔ اور اگر کسی کو اس کی حکومت چاہئے تو اسے اس حاکم سے مقابلہ کر کے حاکم کو شکست دینی پڑتی ہے۔۔۔

اس لئے جب تک شہزادی خود اپنی سلطنت نہ دے دے تب تک کوئی اسے حاصل نہیں کر سکتا۔۔۔ اور اگر کوئی چاہتا ہے اس سلطنت کو حاصل کرنا۔۔۔ تو اسے شہزادی اور اس کی فوج سے لڑ کے فتح حاصل کرنی ہوگی۔۔۔
ارہان کی بات ختم ہوتے ہی سب ارہان کی عقلمندی کی داد دینے لگتے ہیں۔۔۔

ارہان کی بات سن کر آہران بھی خوش ہو جاتا ہے۔۔۔ اور کہتا ہے۔۔۔

آہران: ارہان کی بات سے میں سہمت ہوں۔۔۔
اور جب تک شہزادی نہیں آ جاتی تب تک یہ حکومت ان کی ہی رہے گی۔۔۔

سرتاج: یہ سن کر ارہان کو غصے بھری نگاہ سے دیکھنے لگتا ہے۔۔۔ پر افسوس کے کچھ کر نہیں پاتا۔۔۔
 
Qasai

New Member
76
55
19
قسط اول - حصہ دوئم

ایک نظر دنیا کی۔۔۔
زندگی کی بھاگ دوڑ میں لوگ مصروف حال اپنی زندگی کو پہلے سے بہتر بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔

ہر کوئی زندگی کی کشمکش میں مصروف ہے۔۔۔
کوئی پیسہ کمانے کیلئے پریشان۔۔۔ تو کوئی اس کو سنبھالنے کیلئے۔۔۔
 
Ristrcted

Now I am become Death, the destroyer of worlds
Staff member
Moderator
38,998
34,989
304
کوہ قاف اور دنیا
قسط اول (حصہ اول)

جن کی دنیا کا ایک شہر جس کا نام کوہ صباء ہے... وہاں کچھ گہما گہمی چل رہی ہے آئے ایک نظر ادھر دیکھ آتے ہیں...

ایک جھلک سرتاج کی۔۔۔

اگر شہزادی اب یہاں نہیں تو اس تخت پر کون راج کرے گا۔۔۔ (جنوں نے سرِ محفل سب لوگوں کے بیچ یہ بات چیڑھ دی)

آہران: ہم جانتے ہیں کہ شہزادی کوہ صباء سے کہیں غائب ہو گئی ہے اور ہم نے انہیں تلاش کرنے کی بھی بہت کوششیں کی ہے۔۔۔ پر اب تک وہ ہمیں کہیں نہیں ملی۔۔۔ لیکن ہم یوں ہاتھ پے ہاتھ دھرے نہیں بیٹھ سکتے۔۔۔ ہم بہت جلد شہزادی کو تلاش کر لیں گے۔۔۔ اور وہ ہی کوہ صباء کی دیکھ ریکھ کرے گی۔۔۔۔

سرتاج: تو کیا جب تک شہزادی نہیں ملتی کیا کوہ صباء کو ہم یوں ہی چھوڑ دیں۔۔۔ اگر ایسا ہوا تو یہ کوہ صباء کے اصولوں کے خلاف ہوگا۔۔۔ اور شہزادی ابھی اس قابل بھی نہیں کے وہ سہی فیصلے لے سکیں۔۔۔ تو میرا خیال ہے کہ جو اس حکومت کو چلانے کا ہنر رکھتا ہو۔۔۔ اسے ہی تخت نشیں کر دیا جائے۔۔۔

سرتاج کے یہ الفاظ ادا کرتے ہی کوہ صباء میں سرتاج کے نام کی صدائیں بلند ہو گئی۔۔۔ ارہان جو اب تک خاموش تھا بول اٹھا۔۔۔

ارہان: خاموش ہو جائیں۔۔۔ میری بات سنیں۔۔۔ جہاں تک کوہ صباء کے اصولوں کی بات ہے۔۔۔ تو اس میں یہ بھی شامل ہے کہ جب تک تخت نشیں خود ہی اپنی سلطنت کسی کو نہ دے دے تب تک وہ ہی کوہ صباء کا حاکم ہے۔۔۔ اور اگر کسی کو اس کی حکومت چاہئے تو اسے اس حاکم سے مقابلہ کر کے حاکم کو شکست دینی پڑتی ہے۔۔۔

اس لئے جب تک شہزادی خود اپنی سلطنت نہ دے دے تب تک کوئی اسے حاصل نہیں کر سکتا۔۔۔ اور اگر کوئی چاہتا ہے اس سلطنت کو حاصل کرنا۔۔۔ تو اسے شہزادی اور اس کی فوج سے لڑ کے فتح حاصل کرنی ہوگی۔۔۔
ارہان کی بات ختم ہوتے ہی سب ارہان کی عقلمندی کی داد دینے لگتے ہیں۔۔۔

ارہان کی بات سن کر آہران بھی خوش ہو جاتا ہے۔۔۔ اور کہتا ہے۔۔۔

آہران: ارہان کی بات سے میں سہمت ہوں۔۔۔
اور جب تک شہزادی نہیں آ جاتی تب تک یہ حکومت ان کی ہی رہے گی۔۔۔

سرتاج: یہ سن کر ارہان کو غصے بھری نگاہ سے دیکھنے لگتا ہے۔۔۔ پر افسوس کے کچھ کر نہیں پاتا۔۔۔
اچھا آغاز ...
یہ سرتاج شہزادی کے لاپتہ ہونے کے پیچھے لگتا ہے…
 
Last edited:
  • Wow
Reactions: SultanTipu40
Top